ادویات کی قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا اضافہ۔45 ہزار دوائیوں کی قیمتوں میں اضافےکی منظوری دی گئی جبکہ جان بچانےوالی 463 ادویات کی قیمتوں میں 200 فیصداضافہ ہوا ہے۔