مرکزی صفحہ / Uncategorized / بال بہت زیادہ کرتے ہیں

بال بہت زیادہ کرتے ہیں

بال بہت زیادہ کرتے ہیں

عدیلہ نوید نے جھنگ سے لکھا ہے کہ حکیم صاحب میرے بال بہت زیادہ کرتے ہیں اور لیے بھی نہیں ہوتے ، پیر کوئی اچھا سا گھریلونسته تا دیں جس کے استعمال سے بال گرت بھی بند ہو جائیں اور ان کی نشوونما بھی ہونے لگے۔ مشورہ:۔ بالوں کے مسائل پر انہی صفحات میں ہم پہلے بھی کئی بار لکھ چکے ہیں کہ خواتین میں بالوں کی برابر کی زیادہ تر وجوہات ہارمونز ڈسٹرین اور نسوانی مسائل سے ہوا کرتی ہیں۔ ماہواری کی خرابی یا بے قاعدہ ہوتا لیکوریا جیسے موذی مرض کا دیر تک رہنا، سمارٹ ہونے کے چکر میں ڈائیٹنگ کرنا ، سنے سنائے ٹوٹکے آزمانا اور غیر ضروری طور پر تیز مصالحہ جات اور چاروں کا استعمال کرنا بھی بالوں کے مسائل کا سبب بنا کرتا ہے۔ علاوہ ازیں دماغی کمزوری ، عام جسمانی کمزوری ، چینی دباؤ، اعصابی تناؤ اور سلامتی پر یشانیاں بھی بال جھرنے اور نشو ونمار کنے کا باعث ہو سکتے ہیں محترمہ! آپ نذکورہ بالا پہلووں کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنی بدنی کیفیات پرغور کریں اور بیان کردہ مسائل میں سے جو آپ کی پریشانی کا سبب ہواسے ختم کرنے کے درپے ہو جائیں۔ اپنی غذا متوازن اور معتدل بنائیں ۔ خالی پیٹ میر اور ورزش کو معمول بنائیں اور کی وبھنی بمرین ، با دی اورعقیل غذاؤں سے پرہیز کریں۔ بطور گھر لوتر کیب دال ماش کا آنا دو دہی کی بالائی میں ملا کر بالوں پہ لیپ کریں اور دو گھنٹے لگارہنے دیں۔ سر دھونے کے بعد بال خشک کر کے روغن آملہ سے اچھی طرح بالوں میں مساج کریں۔ بفضل خدا چند روز استعمال سے ہی آپ کے بال جھر مایند اور لیے ہونا شروع ہو جائیں گے۔

اپنے بارےمیں حکیم نیاز احمد ڈیال

Check Also

دماغی کمزوری سے نجات کیسے حاصل کریں۔

کون سی عادات ہمیں ضعف دماغ میں مبتلا کرتی ہیں اور علاج کیا ہے؟ کسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے