عمر سے بڑی لگئی ہوں

کوئٹہ سے ثانیہ ہی ہیں کہ میری عمر 31 سال ہے اور میرا پیٹ بہت بڑ ھا ہوا ہے۔ چہرے کی جلد پر جھریاں پڑ کروہ لنک سی گئی ہے۔ شاید اسی وجہ سے میں اپنی عمر سے بہت بڑی دکھائی دینے لگی ہوں۔ ابھی میری عمر ہی کیا ہے؟ لیکن دیکھنے والوں کی نظر میں بوڑھی خاتون بنتی جا رہی ہوں ۔ مہربانی فرما کر ایک قدرتی غذائیں ، گھر یلولی تراکیب اور آسان بند امیر تادیں جن کو اپنا کر میں اس پرابلم سے پیچھا چھڑانے میں کامیاب ہو جاؤں۔ مشورہ:۔ دنیا بھر کے طبی ماہرین اس بات پرمتفق ہیں کہ قدرتی توازن، تناسب اور معیاری غذائیں ہی وہ واحد ہتھیار ہیں جس کے بال ہوتے ہم بستم کی بیداری سمیت بوڑھاپے پر قابو پا سکتے ہیں ۔ ہمارے ملنے والوں میں آج بھی کئی افراد70 سال کی عمر میں بھی بہت حد تک متحرک صحت مند اور بھر پور خد و خال کے ساتھ زندگی سے لطف اندوز ہوتے دیکھے جا سکتے ہیں صحت مندی اورتن درستی کے لیے غذا کی مقدار اور لذت نہیں دیکھنے چاہیے بلکہ کھائی جانے والی غذا کا معیار اور بدنی ضرور ت دیکھی جانی چاہیے۔ ہماری جلد کی چمک ودیک ، ملائمت اور نرمی کا تعلق جسمانی نشوونما میں مطلوب غذائی عناصر کی فراہمی سے ہوتا ہے۔ وہ غذائی عناصر جو جلد کی حفاظت کرتے ہیں، اسے تروتازہ اور شگفت رکھتے ہیں اور تادیر جھریاں پڑنے سے بچا کر بوڑھاپے سے محفوظ رکھتے ہیں اگر ہم انہیں اپنی روز مرہ خوراک میں شامل کریں گے تو ہمیں ان کے فوائدمل پائیں گے نا؟ ہمارے کھانے پینے کے اجتماعی رویوں کا نظارہ شادی بیاہ کی تقریبات اور رمضان میں افطار پارٹیوں میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح ریسٹورینٹس اور خورونوش کے مقامات پر پائے جانے والا رش میگا ہر کرتا ہے کہ ہم لذت کے چکر میں تو رہتے ہیں لیکن صحت کی فکر برگر نہیں کرتے ۔ ویسے بھی ایک معروف دانشور کا قول ہے کہ کی قوم کی صحت مندی کا اندازہ اس کی سیرگاہوں کی آبادی اور بیماری کا پتہ اسپتالوں میں پائے جانے والے لوگوں کی تعداد سے لگایا جاتا ہے۔ حقائق کیا ہیں ہم میں سے ہر باشعور بہت اچھی طرح سے جانتا ہے۔ یہاں ہم صرف اتنا ہی کہیں گے ثانیہ بہن! آپ اپنی خوراک میں توازن پیدا کر نے کے ساتھ ساتھ اپنے معمول میں روزانه ورزش بھی لازمی شامل کریں۔ چہرے کی جھریاں اور کمزوری دور کرنے کے لیے آپ شربت مویز کا استعمال کریں۔ یشربت تی سے تیار کیا جاتا ہے۔ ایک امتی کو دھوکر ڈیڑھ کلو پانی میں بھگو کر 12 گھنٹے کے بعد اتنا پکائیں کے پانی تین حصے کم ہوکر ایک حصہ رہ جائے ۔ کپڑے چھان کرنے کے بعد چینی سے لبطريق معروف قوام بنا کر شربت تیار کر لیں صبح و شام 3

, 3 ے نہار منہ ساده پانی یا دودھ میں ملا کر پی لیا کریں۔ ایک دو ماہ کے استعمال سے چہرہ گلاب کی مانند شگفت ا ور جلد نرم ملائم ہوکر جوانی کا جوان لوٹ آئےگا۔ جب جسم میں توانائی آئے گی تو آپ کا ڈیل ڈول بھی سڈول ہو کر آپ سمارٹ ہو جائیں گی ۔ دوران استعمال مینا بازم خراب کرنے والی تمام غذاؤں سے دور ہیں ۔ سبزیاں وی چھل، پھلوں کارس من ، دودھ، دہی ، آلو کے چپلیں، کیلے کا ملک شیک اور ابلے ہوئے چاول حيد اعتدال میں رہ کر استعمال کریں۔ جب مطلو بنتا نہ مل جائیں تو شر بت کا استعمال ترک کر کے صحت مندانہ طرز زندگی اپنائیں۔ انشاءاللہ

اپنے بارےمیں حکیم نیاز احمد ڈیال

Check Also

پٹھوں میں درد ہوتا ہے

فاطمہ نے لکھا ہے کہ حکیم صاحب! مجھے پٹھوں میں کھچاؤاور در در رہتا ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے