Daily Archives: جنوری 17, 2021

گلہ خراب رہتا ہے

بٹگرام سے شہرم خان کہتے ہیں کہ میری عمر 32 سال ہے اور مجھے اکثر گلا خراب ہونے کی تکلیف کا سامنا رہتا ہے۔ گلے میں بلغم گرتے رہنےسے چھاتی بھی بھاری اور اکثر کھانسی آتی رہتی ہے۔ براہ کرم کوئی ایسی گھر یلوتر کیب بتادیں جس کے استعال سے …

مزید پڑھیں »

معدے کی تیزابیت سے بچائو

کوئٹہ سے فاروق احمد لکھتے ہیں کہ میری عمر 42 سال ہے اور مجھے معدے کی تیزابیت کا سامنا ہے۔ میرے زبان پر ہمیشہ سفید رنگت کی تہہ جمی رہتی ہے۔ میری آنکھوں اور معدے میں جلن کا شدید احساس ہوتا ہے یہاں تک کہ بول براز کرتے وقت بھی …

مزید پڑھیں »

وزن کی زیادتی سے نجات چاہتا ہوں

لاہور سے کاظم عباس نے لکھا ہے کہ میرا قد 5 فٹ 7ا اور مر 28 سال ہے۔ میری خوراک بھی کچھ زیادہ نہیں ہے۔ مجھے خام فل میںبیٹے کی وجہ سے بری عادات نے بھی کافی نقصان پہنچایا ہے۔ اب مجھے جسمانی کمزوری بھی محسوس ہونے لگی ہے اور …

مزید پڑھیں »