Daily Archives: جنوری 20, 2021

جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوں

۔میری کمر میں شدید در در ہوتا ہے اور اٹھنے بیٹھنے میں بھی بہت تکلیف کا سامنا ہے۔ اس مرض کی وجہ سے اب میں کسی بھی قسم کا کوئی گھر یلو کام کاج بھی نہیں کرسکتی ہوں۔ برائے کرم اس مرض سے نجات پانے کا کوئی آسان سا گھریلوعلاج …

مزید پڑھیں »

معدے میں درد کا مسئلہ ہے

ساہیوال سے مریم کمال نے لکھا ہے میرے معدے اور سر میں بہتددر رہتا ہے۔ اپنے اس مستقل اور شدید درد کی وجہ سے میں صحیح طرح سے پڑھائی نہیں کرسکتی ۔ معدے کے درد کے لیے بہت سی ادویات استعمال کر چکی ہوں لیکن وقتی آرام کے بعد درد …

مزید پڑھیں »

انتڑیوں میں سوزش ہے

نارووال سے رفیق احمد نا گرہ لکھتے ہیں میری انتڑیوں میں سوزش ہے اور میں اس وجہ سے بہت زیا دہ پریشان ہوں ۔ میں نے اس مسئلے سے چھٹکارا پانے کے لیے بہت سی دوائیں استعمال کی ہیں لیکن مجھے کوئی خاص افاقہ نہیں ہوا۔ برائے مہربانی کوئی مفید …

مزید پڑھیں »

پیشاب بار بار آنے کی تکلیف

گوجر خان سے سلیمان لکھتے ہیں میری عمر 70 سال کے لگ بھگ ہے اور مجھے پیشاب بار بار آنے کی تکلیف لاحق ہے۔ ہروقت پیشاب کا پریشر رہ کرقطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتا ہے جس سے میرے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں اور میں اپنی نماز یں ادا کرنے …

مزید پڑھیں »