مرکزی صفحہ / ہیلتھی لائف سٹائل

ہیلتھی لائف سٹائل

شاندار صحت مند زندگی کے لئے روزانہ کیا کھانا چاہئے؟

حکیم نیاز احمد ڈیال[email protected]جمعرات 23 جنوری 2020متوازن اور غذائیت سے بھر پور غذا جسم کو زیادہ توا نا،صحت مند اور مضبوط بناتی ہےمتوازن اور غذائیت سے بھر پور غذا جسم کو زیادہ توا نا،صحت مند اور مضبوط بناتی ہےہما ری جسمانی نشو ونما کا دارو مدار ہماری خوراک پر ہوتا …

مزید پڑھیں »

بیماریوں سے بچنے کے فطری طریقے

حکیم نیاز احمد ڈیال03008138517ہم اپنی خوراک میں ردو بدل کر کے خاطر خواہ حد تک بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیںترقی کا جنون اور وقت کی تیز رفتاری دو ایسے عوامل ہیں جنہوں نے انسان کو مادی لحاظ سے تو ہو سکتا ہے بہت نوازا ہو لیکن جسمانی وروحانی حوالے …

مزید پڑھیں »

کمر درد سے نجات کیسے؟اسباب،علامات،پرہیزاورعلاج

درد بظاہر کسی مرض کانام نہیں ہے بلکہ یہ تو ایک رد عمل ہوتاہے جو ہمارے جسم میں ہونے والی کسی بھی غیر طبعی تبدیلی کا پتہ دیتا ہے۔درد انسانی بدن کے کسی بھی عضو میں کسی بھی وقت ظاہر ہوسکتا ہے لیکن مختلف اعضاء میں ہونے والے درد کا …

مزید پڑھیں »

پروسٹیٹ گلینڈ کی سوزش سے بچاؤ کے فطری طریقے

بڑھاپے میں کئی ایک امراض بڑی شدت سے حملہ آور ہوتے ہیں انسانی زندگی کو عام طور پر تین بڑے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے، بچپن،جوانی اور بڑھاپا۔ان ادوار کے بدنی مسائل،غذائی ضروریات اور معمولات کی نوعیت بھی جداہوتی ہے جبکہ بیماریاں بھی مختلف ہوتی ہیں۔ ہاں ایک حقیقت …

مزید پڑھیں »

جوڑوں کے درد سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟

جوڑوں کے درد کی بڑی وجوہات میں غیر معیاری ملاوٹ شدہ خوراک سہل پسندی اور سائنسی سہولیات کی بہتات شامل ہیانسان خواہ قدیم دور کا روایت پسند ہو یا جدید زمانے کا ماڈرن سوچ کا حامل،اس کی ہر دور میں وقت کے تقاضوں سے مد بھیڑ رہی ہے۔ہر دور کے …

مزید پڑھیں »

کیل،مہاسے اور چھائیوں سے نجات پائیں

چاہے جانا ہم سب کی جبلت میں شامل ہے۔ چاہے جانے کے لئے خوبصورتی اور پر کشش ہونا ضروری ہے۔ خوبصورت ہوتا اگر چہ ہمارے بس کی بات نہیں لیکن خوبصورت نظر آنے کی خواہش ہر انسان میں فطری طور پر پائی جاتی ہے۔ خوبصورتی اوردل کشی کے لئے آج …

مزید پڑھیں »

دل کو سنبھالیں، بات بگڑنے سے پہلے

ہمارا دل خالق ِ کا ئنات کی قدرت کا ایک ہے دل کے دورہ پڑنے کا خوف ہو یا ورمِ جگر کا خدشہ ہر آدمی دکھی دکھائی دیتا ہے۔ انسانی فطرت کی اس کمزوری سے معالجین خوب فائدہ اٹھاتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ حکیموں کا طریقہ علاج تو عام طور پر …

مزید پڑھیں »

موسم سرما میں جلدی مسائل سے کیسے بچا جائے؟

پھوڑے اور پھنسیاں نکلنے کی سب سے بڑی وجہ انسانی جسم کے جلدی مساموں کا بند ہونا ہے مختلف بیماریاں بدن انسانی پر موسم کی مناسبت سے اثرات بھی مختلف چھوڑتی ہیں۔خارش ہی کو لے لیں، گرمی کے موسم میں ہونے والی خارش اور سردی کے موسم کی خارش کے …

مزید پڑھیں »

ذیابیطس سے بچاؤ کیلیے نیچروپیتھی کیا کہتی ہے؟

ذیابیطس کی علامات پیدا کرنے والے اسباب دور کرنے سے مریض کی صحت بھی مکمل طور پر بحال ہوسکتی ہے۔ خالقِ کائنات نے انسان کی تخلیق فطری اصولوں کے عین مطابق کی ہے۔ جب تک وہ فطرت اور فطری طریقوں پر عمل پیرا رہتا ہے تب تک ہر دو طرح …

مزید پڑھیں »

اسٹابری کے خواص فوائد اور استعمال

اسٹابری کے خواص اور فوائداسٹابری نے بھی موسم بہار کی آمد کا پیغام دے دی۔ گلشن گلشن پھول کھیلیں گے۔ اسٹابری نے بھی موسم بہارکی آمد کا پیغام دے دیا ہے۔اسٹابری صورت میں دل نما،ذائقے میں میٹھا اور ذرا سا ترش ہوتا ہے۔ اس کے طبی فوائد ان گنت ہیں۔ …

مزید پڑھیں »