مرکزی صفحہ / مضامین

مضامین

موسم کی تبدیلی کے صحت پر اثرات اور احتیاطی تدابیر

بیماری سے پیچھا چھڑانے کی کوشش میں ذرا سی کوتاہی مزید مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔ وقت کا ہوائی گھوڑالمحوں کے دوش پر اپنی مخصوص رفتار میں ہمیشہ محوِ پرواز رہتا ہے۔وقت کی یہ پرواز دن کو رات،رات کو دن،گرمی کو سردی ،سردی کو گرمی،بہار کو خزاں اور خزاں …

مزید پڑھیں »

خون کی کمی کے اسباب’بچائو اور قدرتی ذرائع

پاکستان کی بالغ آبادی کا54 فیصد خون کی کمی کاشکار ہے اور یہ عارضہ مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ پایاجاتا ہے۔ خوبصورتی خون سے ہوتی ہے اورخوبصورتی کا سب سے بڑا ذریعہ تن درستی و توانائی بنتی ہے۔ جب بدن میں خون کی مناسب افزائش ہوتی ہے تو گال …

مزید پڑھیں »

انتڑیوں کی سوزش سے کیسے بچیں?

تن آسان زندگی بہت سے بدنی مسائل کو جنم دیتی ہے۔ فی زمانہ بہت سارے خطر ناک اور مہلک امراض کی وجہ پیدائش بھی یہی تن آسانی ہے۔ ہمارے بدن کی حرکات وسکنات کا تن درستی اور توانائی سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔ حرکات وسکنات سے جسمانی اعضاء میں خون …

مزید پڑھیں »

بار بار پیشاب آنےکی تکلیف سے چھٹکارا کیسے??

بار بار پیشاب آنے کی تکلیف سے چھٹکارا کیسے؟متوازن اور معیاری خوراک سے بار بار پیشاب آنے کی بیماری سمیت دیگر کئی امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ ہر موسم کی اپنی ایک خوبصورتی ،دل کشی اور پہچان ہوتی ہے۔ موسم سرما کی سب سے اچھی ادا جو نفیس اور …

مزید پڑھیں »

کھوٹےاورکھرے کی پہچان

پاکستان میں طب اور طبیب واحد مظلوم طبقہ ہیں جن پہ تقریباََ ہر شعبے کے لوگ تسلسل سے طبع آزمائی کرتے عام پائے جاتے ہیں۔حجام سے لیکر موچی تک،راہ گیر سے لیکر فقیر ہر ایک بزعم خود ماہر’’نباتات‘‘بنا پھرتا ہے۔ستم بالائے ستم تو یہ کہ’’ بسوں‘‘ میں ایسے لوگ جنہیں …

مزید پڑھیں »

آدھے سر کے درد سے نجات کیسے حاصل کی جاسکتی ہے

درد شقیقہ کے حوالے سے مشہور ہے کہ یہ مردوں کی نسبت خواتین میں بکثرت پایا جاتا ہے ایک زمانہ تھا جب انسان ہر مرض اور درد کا علاج دستیاب سہولتوں ٹوٹکے، جھاڑ پھونک ، دم اور دعا سے کیا کرتا تھا۔سر درد میں اکثر خواتین سیاہ رنگ کے کپڑے …

مزید پڑھیں »

شاٹیکا درد سے بچائو کے فطری طریقے

علامات کیا ہیں، کیسے بچا جاسکتا ہے اور علاج کیا ہے؟ انسانی بدن میں لاتعداد نظام، اعضاء ، اعصاب ، عضلات ، بافتیں اور افعال واعمال اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنے حصے کا کام سرانجام دیتے ہیں۔ اعصابی نظام ہمارے جسم کا سب سے بڑا وسیع اور …

مزید پڑھیں »

گردوں میں پتھری سے بچائو کے فطری طریقے

گردے بدنِ انسانی کی چھلنیاں ہیں جو جسم کے فالتو اور فاضل مادوں کو پیشاب کے رستے خارج کرتے ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ہمارے خورونوش کی عادات اور روز مرہ معمولات میں تبدیلی پیدا ہونا ایک فطری امر ہے۔فضا میں گرتے ہوئے ٹمپریچر اور بڑھتی ہوئی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے نجات دینے والی غذائیں اور معمولات

جب سے حضرت انسان نے خوب سے خوب تر کی تلاش میں ارتقائی مراحل کے سفر کا آغاز کرتے ہوئے نت نئی ایجادات کا ڈول ڈالا ہے تب سے جہاں اس نے اپنے شب وروز آسان اور پر تعیش بنائے ہیں، وہیں اسے آئے روز مختلف مسائل و مصائب کا …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے حفاظت:متوازن خوراک استعمال کریں

وبائی امراض کرہ ارض پر کوئی نئی یا اچنبھے کی چیز نہیں ہیں۔اٹھاروی صدی سے اب تک پولیو، ہیضہ، طاعون، ایڈز،انفلوئنزا،سارس،زیکا،برڈفلو،سوائن،نیفاہ،ایبولااور کورونا جیسے کئی موذی ، مہلک اور خطرناک وبائی امراض اپنی تباہ کاریاں کر چکے ہیں۔قدرت کا بھی عجیب کھیل ہے ایک مرض سے نجات کے ذرائع تیارہی ہورہے …

مزید پڑھیں »