مرکزی صفحہ / پامسٹری

پامسٹری

دست شناسی اور چند وضاحتیں

بعض افراد علم دست شناسی کی اہمیت اور علمی صداقت سے انکار کرتے ہوئے ہمیں بڑے عجیب وغریب قسم کے پیغام بھیجتے رہتے ہیں ۔ وہ شاید ہمیں فلسفہ تقدیر سے انکاری خیال کرتے ہیں لیکن ہم مقدر سے انکاری ہر گز نہیں ہیں بلکہ ہم تو اس ایمان و …

مزید پڑھیں »

پامسٹری اور انسانی زندگی

انسان کو دیگر تلوقات پر حاصل فوقیت اور برتری جہاں علم وزبان عقل وشعور ، دانش ودانائی اور ہم وفراست کی صلاحیتیں ہیں وہیں یہ حقیقت بھی اظہر من الشمس ہے کہ انسانی دماغ جونصو بے سوچتاور بناتا ہے انہیں عملی جامہ اپنے ہاتھوں سے پہناتا ہے۔ انسانی خوابوں میں …

مزید پڑھیں »

ہاتھ کی اقسام

تحریر:۔ نیاز عاصف آسٹرو پامسٹ 03334877939 انسان کو دیگر اوقات پر حاصل فوقیت اور برتری جہاں علم و زبان منتقل شعور، دانش ودانائی اور ہم وفراست کی صلاحیتیں ہیں وہیں یحقیقت بھی اظہر من الشمس ہے کہ انسانی دماغ جونصو بے سوچا اور بتاتا ہے انہیں عملی جامہ اپنے ہاتھوں …

مزید پڑھیں »

پامسٹری کیا ہے

ہمارے ہاں عام طور پر ہاتھ کی لکیروں سے تعلق عوام الناس بہت کم معلومات رکھتے ہیں ۔ ہاتھ اور تھیلی کے علم کو دست شناسی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ جبکہ جد بیعلمی تحقیقات اور سائنسی معروضات کی بدولت ما بر این دست شناسی نے علمی لحاظ …

مزید پڑھیں »