مرکزی صفحہ / Uncategorized

Uncategorized

روایت اور سائنس کا موازنہ’چند حقائق جان لیجیے

روایت اور سائنس کا موازنہ، چند حقائق جان لیجئے قدیم اور جدید طب میں انسانی فلاح کو مرکز مان کر کوششوں کی ضرورت ہے ۔ دنیا بھر میں ایک غلط فہمی تواتر اور وثوق سے پھیلائی جاتی ہے کہ بیماریاں موروثیت میں نسل در نسل پھیل رہی ہیں حالانکہ اس …

مزید پڑھیں »

آشوب چشم:علامات,احتیاط اور بچائو

موسم کی تبدیلی میں ہر ساتواں فرد بیماری کا شکار ہوسکتا ہے۔ آنکھیں قدرت کا انمول عطیہ ہیں۔یہ نہ صرف انسانی شخصیت کو دید و نظارہ سے ر و شناس کراتی ہیں بلکہ کائنات کے رنگوں سے محظوظ ہونے کے مواقع بھی فراہم کرتی ہیں ۔سچ تو یہ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ورزش;بہت سی بیماریوں کا مفت اور نہائیت مفید علاج

سیر اور ورزش کے دوران تازہ اور معیاری آکسیجن حاصل کرنا از حد ضروری ہے ۔ وجود اور عدم ، ہونے نہ ہونے کے مابین پایا جانے والا فاصلہ محض ایک سانس کی دوری پر ہے۔ انسانی وجود کی حرکات و سکنات کا دارو مدار چلتی سانس پر ہے اور …

مزید پڑھیں »

دائمی نزلے سے چھٹکاراکیسے پائیں۔چند مفید تراکیب

اس مرض میں مبتلا افراد کسی بھی مجلس، محفل اور اجتماع میں اپنے آپ کو کمفرٹ ایبل محسوس نہیں کرتے۔ ہم میں سے اکثر دوستوں کو گلے کی خرابی، گلے میں خراش اور سفید رنگ کی رطوبت گلے میں گرنے کی شکایت کا سامنا رہتا ہے۔ عام زبان میں اسے …

مزید پڑھیں »

وبائی امراض کیوں?پھیلائو اور بچاؤ کیسے ممکن ہے?

امراض خواہ وبائی ہوں یا موسمی ہر دو طرح کی پیدائش اور افزائش میں ہماری خوردو نوش کی عادات، غذائی معمولات،طرز بود و باش ،معاشرتی طور طریقے،سماجی میل جول، جسمانی حرکات وسکنات، ذہنی کیفیات، روحانی معاملات اور ہمارے ماحولیات کو بنیادی عمل داخل حاصل ہوتا ہے۔ بعض موسمی اور عام …

مزید پڑھیں »

سنا مکی,کیا واقعی کورونا وائرس سے حفاظت کی شافی تدبیر ہے

زیب وزینت کے اخراجات سے نصف بھی اپنی صحت پر لگائیں تو زندگی سنور جائے۔ علم طب کے فروغ میں جہاں صاحبان علم وفضل اطباء کا کردار یاد گار اور ناقابل فراموش ہے، وہیں جڑی بوٹیوں کی تلاش اور خصوصیات کے حوالے سے’’عطائیوں‘‘ کی عرق ریزی سے بھی انکار ممکن …

مزید پڑھیں »

شوگر کا مریض رمضان المبارک کیسے گزارے

مختلف علامات کے تحت ظاہر ہونے و الی شوگر کے اسبا ب دور کردینے سے شوگرکی علامات ختم ہوجاتی ہیں۔ روزے کی روحانی اہمیت کی طرح طبی افادیت بھی مسلمہ ہے۔قدیم ماہر اطباء اور جدید طبی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ روزہ رکھنے سے مختلف امراض میں مبتلا …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس:بزرگ ہی سب سے زیادہ متاثر کیوں ہوتے ہیں؟

بڑھاپا بذات خود ایک بہت بڑی بیماری ہے جو انسان کو بے شمار مسائل کی دلدل میں دھنسا دیتا ہے ہمارے بزرگ ہمارا ایسا سرمایہ ہیں جن کے ہوتے ہوئے زندگی کی ہر خوشی، ہرکامیابی اور ہر منزل بہ آسانی ہمیں میسر رہتی ہے۔یہ دکھوں کی کڑی دھوپ میں بھی …

مزید پڑھیں »

علاج با الغذا؛تن درستی کے حصول کا آسان راستہ

غذاؤں کے ذریعے علاج آج بھی اپنی مسیحائی و شفائی تاثیر میں اپنی مثال آپ ہے۔ ہم آئے روز یہ پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں کہ جدید سائنسی تحقیقات نے ہلدی، کلونجی، ادرک اور اسی طرح کی مختلف اشیاء کے فوائد دریافت کرلیے! ہمیں اس طرح کی چیزیں لکھنے اورکہنے …

مزید پڑھیں »

کورونا سے حفاظت:۔متوازن خوراک استعمال کریں۔

وبائی امراض کرہ ارض پر کوئی نئی یا اچنبھے کی چیز نہیں ہیں۔اٹھاروی صدی سے اب تک پولیو، ہیضہ، طاعون، ایڈز،انفلوئنزا، سارس،زیکا،برڈفلو،سوائن،نیفاہ،ایبولااور کورونا جیسے کئی موذی ، مہلک اور خطرناک وبائی امراض اپنی تباہ کاریاں کر چکے ہیں۔ قدرت کا بھی عجیب کھیل ہے ایک مرض سے نجات کے ذرائع …

مزید پڑھیں »