Recent Posts

گرمی کا توڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھنڈے ٹھارمشروبات

گرمی کا خیال آتے ہی ذہن میں پیاس، پسینہ اور گھبراہٹ کی کیفیت نمایاں ہونے لگتی ہے ۔ کیونکہ گرمی کا موسم ایک لحاظ سے تکلیف دہ بھی ہوتا ہےاس موسم میں سورج آگ برسا کر اپنے آپ کو ہلکان کرتا ہے۔ گرمی کی شدت و حدت جانداروں کے لیے …

مزید پڑھیں »

موسمی اور وبائی امراض سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر

ماحول موسم اور معمولات انسانی زندگی کو ہمیشہ سے متاثر کرتے آئے ہیں ۔ موسم خواہ کوئی ہو اس کے اپنے تقاضے ہوا کرتے ہیں۔ یوں تو ہرموسم کے اثرات بد سے بچاؤ ضروری ہوتا ہے لیکن برسات کے موسم کی الجھنوں اور خطرات سے بچنا از حد لازمی ہوتا …

مزید پڑھیں »

پٹھوں میں درد ہوتا ہے

فاطمہ نے لکھا ہے کہ حکیم صاحب! مجھے پٹھوں میں کھچاؤاور در در رہتا ہے۔ کمر در داور پورے جسم کے پٹھوں میں درد کی کیفیت ہروقت رہتی ہے بعض اوقات گردن اور کندھوں کے اعصاب میں بھی شدید درد محسوس کرتی ہوں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ کوئی …

مزید پڑھیں »