مرکزی صفحہ / مضامین / اسٹابری کے خواص فوائد اور استعمال

اسٹابری کے خواص فوائد اور استعمال

اسٹابری کے خواص اور فوائداسٹابری نے بھی موسم بہار کی آمد کا پیغام دے دی۔

گلشن گلشن پھول کھیلیں گے۔ اسٹابری نے بھی موسم بہارکی آمد کا پیغام دے دیا ہے۔اسٹابری صورت میں دل نما،ذائقے میں میٹھا اور ذرا سا ترش ہوتا ہے۔ اس کے طبی فوائد ان گنت ہیں۔ اسٹابری جملہ امراض میں اکسیر کا درجہ رکھتا ہے ۔اسٹابری مزیددار اور فوائد و خواص میں اس کا کوئی ثانی نہ ہونے کے باعث ہر دل عزیز پھل ہے ۔ دل نما اسٹابری کی کاشت اور اس کی حفاظت بھی دل سے کرنا پڑتی ہے ۔ کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ کھاد ،سپرے کے علاوہ اس پھل کی انتہائی نگہداشت درکار ہوتی ہے ۔

طبی ماہرین کے مطابق اسٹابری انسانی صحت پر بڑے مثبت اثرات مرتب کرت ہے ۔اس میں وٹامن سی کی وافر مقدار پائی جاتی ہے،،،،جبکہ اس میں سیلیکون،،پوٹاشیم،،،میگنیشیم،،آیئیوڈین،،،،فولک ایسڈ،،،وٹامن بی ٹو،بی فائیو،بی 6کی بھی اچھی خاصی مقدار پائی جاتی ہے،یہ خوش ذائقہ پھل جوڑوں کے درد اور امراض چشم میں بھی انتہائی مفید ہے۔

اپنے بارےمیں [email protected]

Check Also

موسمی اور وبائی امراض سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر

ماحول موسم اور معمولات انسانی زندگی کو ہمیشہ سے متاثر کرتے آئے ہیں ۔ موسم …

One comment

  1. هذه تجربه شكل التعليقات

    آضف بعض النص هنا للتجربه و بيان شكل النصوص في منطقه التعلبقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے