مرکزی صفحہ / Tag Archives: fruits

Tag Archives: fruits

متوازن غذاکااستعمال’صت مند زندگی کا ضامن

علاج معالجے کی بجائے صحت کو برقرار رکھنے کیلئے خرچ کرنا ہی دانش مندی کا تقاضا ہے۔ انسانی بدن کی تن درستی ، صحت وتوانائی، خوبصورتی کا انحصار اور جسمانی نشو ونما کا دار و مدار ہماری خوراک پر ہوتا ہے۔ہم جس قدر اعلیٰ ، معیاری ، متوازن اور غذائیت …

مزید پڑھیں »

گردوں میں پتھری سے بچائو کے فطری طریقے

گردے بدنِ انسانی کی چھلنیاں ہیں جو جسم کے فالتو اور فاضل مادوں کو پیشاب کے رستے خارج کرتے ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ہمارے خورونوش کی عادات اور روز مرہ معمولات میں تبدیلی پیدا ہونا ایک فطری امر ہے۔فضا میں گرتے ہوئے ٹمپریچر اور بڑھتی ہوئی …

مزید پڑھیں »

مفید گھریلو طبی مشورے

وزن کی زیادتی سے نجات چاہتا ہوں۔لاہور سے کاظم عباس نے لکھا ہے کہ میرا قد 5 فٹ 7ا اور مر 28 سال ہے۔ میری خوراک بھی کچھ زیادہ نہیں ہے۔ مجھے خام فل میںبیٹے کی وجہ سے بری عادات نے بھی کافی نقصان پہنچایا ہے۔ اب مجھے جسمانی کمزوری …

مزید پڑھیں »

کولیسٹرول سے چھٹکارا ممکن ہے!

ہمارے بدن میں پیدا ہونے والی اکثر خرابیوں کی ذمے دار ہماری غذا ہی تصور کی جاتی ہے۔ طبی ماہرین کے نزدیک دوا بطور مکینک کے کام کرتی ہے، بدنی اعضاء کے تحت سر انجام پانے والے افعال واعمال کی خرابی دور کرنے اور ان کی کارکردگی کو بحال کرنے …

مزید پڑھیں »

خبردار!اپناعلاج خود کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔

’’لا علمی ایک نعمت ہے‘‘ جیسی دولت بے بہا کھو کر ’’آگہی موت ہے‘‘ جیسے ماحول میں پرورش پا رہے ہیں۔ رواج اور رجحان بدلتے رہتے ہیں، رجحانات اور معاشرتی عادات کی یہی تبدیلی کسی بھی معاشرے کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتی ہے۔گزشتہ چند دہائیوں میں دنیا میں ماحولیاتی …

مزید پڑھیں »

یورک ایسڈ کاعلاج غذاسے کیجئیے

مسائل سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ بدن میں یورک ایسڈ کی مقدار خاص حد سے زیادہ نہ ہو۔ تیزابیت، تبخیر،گیس اور قبض جیسے عوارض اس قدر عام ہوچکے ہیں کہ ہر دوسرا فرد ان کے ہاتھوں تنگ دکھائی دیتا ہے۔ ملاوٹ سے بھرپور اور مصنوعی غذائی اجزاء کے استعمال …

مزید پڑھیں »

قدیم طبی روایات کی اہمیت سے انکار کیوں?

جب تک انسان قدیم خاندانی اور علاقائی روایات پر عمل پیرا رہا ، اس کی صحت مثالی رہیتجسس سے تحقیق، تحقیق سے تبدیلی اور تبدیلی سے نئے زاویے، نئے راستے اور نئی جہات سامنے آتی ہیں۔ زندگی کی تمام تر خوبصورتی،چاشنی ،دلکشی کا دارو مدار اسی تجسس، تحقیق اور مسلسل …

مزید پڑھیں »

سر درد سے بچنے کی مفید حفاظتی تدابیر

متواتر سر درد دماغی رسولیوں ،فالج یا کسی دوسرے مہلک مرض کا سبب ہو سکتا ہے پرانے زمانوں کے معا لجین کی سمجھ میں جب کوئی بیماری نہیں آتی تھی تو وہ اسے تبخیر اور گیس کا نام دے کر اپنی کم علمی پر پردہ ڈالا کرتے تھے جبکہ آج …

مزید پڑھیں »

موسمی اور وبائی امراض سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر

ماحول موسم اور معمولات انسانی زندگی کو ہمیشہ سے متاثر کرتے آئے ہیں ۔ موسم خواہ کوئی ہو اس کے اپنے تقاضے ہوا کرتے ہیں۔ یوں تو ہرموسم کے اثرات بد سے بچاؤ ضروری ہوتا ہے لیکن برسات کے موسم کی الجھنوں اور خطرات سے بچنا از حد لازمی ہوتا …

مزید پڑھیں »

روزہ کے مقاصد اور صحت پر اثرات

جب انسانی معدہ خالی ہوتا ہے تو وہ جسم میں پائی جانے والی اضافی چربیوں کو پگھلا کر مفید بنا دیتا ہے۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، یہ اپنے ماننے والوں کو زندگی کے ہر پہلو بارے مکمل آگاہی فراہم کرتا ہے۔ معاشرت، معیشت، تجارت، سیاست، حکومت اور صحت …

مزید پڑھیں »