پاکستان میں طب اور طبیب واحد مظلوم طبقہ ہیں جن پہ تقریباََ ہر شعبے کے لوگ تسلسل سے طبع آزمائی کرتے عام پائے جاتے ہیں۔حجام سے لیکر موچی تک،راہ گیر سے لیکر فقیر ہر ایک بزعم خود ماہر’’نباتات‘‘بنا پھرتا ہے۔ستم بالائے ستم تو یہ کہ’’ بسوں‘‘ میں ایسے لوگ جنہیں …
مزید پڑھیں »